the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
بنگلورو۔ ریاست بھر میں آج کرناٹک کا 61 واں یوم تاسیس منایا گیاـ بنگلورو کے کنٹھیروا اسٹیڈیم میں کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدرامیا نے راجیہ اتسو تقریب کا افتتاح کیا ـ اس موقع پر بی بی ایم پی میئر پدماوتی، ریاستی وزرا روشن بیگ، کے جے جارج، تنویر سیٹھ وغیرہ موجود رہے ـ اس موقع پر سرکاری اسکول میں تعلیم حاصل کرکے ایس ایس ایل سی میں سب سے زیادہ نمبر سے کامیاب ہونے والے6 طلبا کو لیپ ٹاپ دیا گیا ـ تقریباً 10,480 طلبا نے ثقافتی پروگرام پیش کئے ـ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سدرامیا نے



کہا کہ کرناٹک ایکی کرن کو 60 سال کا عرصہ گزر چکا ہے ـ آج ریاست بھر میں ہم 61 واں راجیہ اتسو منا رہے ہیں ـ حکومت ریاست کی مٹی، پانی اور زبان کی حفاظت کے لیے ہمیشہ جدوجہد کرے گی ـ کنڑا زبان کو فروغ دینے کی غرض سے کرناٹک میں کنڑا لینگویج پالیسی کا اعلان کیا گیا ہے لیکن سپریم کورٹ نے ذریعہ تعلیم کے انتخاب کرنے کا حق صرف والدین کو دیا ہے ،جس کے سبب اس معاملہ میں سپریم کورٹ کے حکم پر عمل کرنا ضروری ہوگیا ہے ـ وزیر اعلیٰ سدرامیا نے کہا کہ لسانی پالیسی کے نفاذ کے لیے آئین میں ترمیم کرنے کی ضرورت ہے ـ
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.